و ا شھنگٹن 28 مئی ( ایجنسیز) ا سٹیٹ ڈ پا ر ٹمنٹ نے گذ ا ر ش کی ہے کہ ا مر یکی شہر ی فو راٰ لیبیا چھو ڑ دیں اور امر یکی شہر ی کو ا نتبا ہ د یا کہ وہ شما لی افر یقی ملک کو سفر نہ کر یں۔ ا سٹیٹ ڈ پا ر ٹمنٹ
نے کہا کہ سیکو ر یٹی و جو ہا ت کے پیش نظر ا نتبا ہ جا ر ی کیا جا ر ہا ہے۔ ا بھی ا مر یکن ا یمبیسی سے کسی بھی سفا ر تکا ر کو خا لی نہیں کر ا یا گیا ہے۔ا سٹیٹ ڈ پا ر ٹمنٹ نے کہا کہ لیبیا کے حا لا ت غیر متو قع ہیں جبکہ جر م کی سطح کا فی زیا دہ ہے۔ انہو ں نے مز ید کہا کئی گر و پوں نے امر یکی شہر ی پر حملہ کر نے کو کہا ہے۔